وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے برطانیہ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر رشی سونک سے بات کی
Posted On:
27 OCT 2022 8:45PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رشی سونک سے بات کی اور برطانیہ کا وزیر اعظم بننے پر انہیں مبارکباد دی۔
وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا؛
’’آج @RishiSunak سے بات کرکے خوشی ہوئی۔ انہیں برطانیہ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ہم اپنی جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مضبوط کرنے کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔ ہم نے جامع اور متوازن ایف ٹی اے کو جلد حتمی شکل دینے کی اہمیت پر بھی اتفاق کیا۔‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 11930
(Release ID: 1871418)
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam