صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219. 50 کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.12کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 25,073  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,119نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.76 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.97 فیصد ہے

Posted On: 21 OCT 2022 9:40AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 219.50 کروڑ (2,19,50,97,574) سے تجاوز کرگئی ہے۔

بارہ سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.12کروڑ (4,12,13,682) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415365

دوسری خوراک

10120325

احتیاطی خوراک

7065418

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18437100

دوسری خوراک

17719682

احتیاطی خوراک

13740139

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

41213682

دوسری خوراک

32297012

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

62000806

دوسری خوراک

53297822

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561399480

دوسری خوراک

516256768

احتیاطی خوراک

100258819

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204046588

دوسری خوراک

197063007

احتیاطی خوراک

50598006

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127680189

دوسری خوراک

123211367

احتیاطی خوراک

48275999

احتیاطی خوراک

21,99,38,381

کل تعداد

2,19,50,97,574

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  25,037  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا   0.06 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.76 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,582  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,40,84,646ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,119  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر2,51,515ٹیسٹانجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.96 کروڑ سے زیادہ (89,96,27,428 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت0.97فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  1.13 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔ رض

U.No:11675


(Release ID: 1869816)