صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219.21  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.11 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 26,583  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,678 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.76  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.07  فیصد ہے

Posted On: 14 OCT 2022 9:35AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 219.21کروڑ (21921233244) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.11 کروڑ (41119125) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415300

دوسری خوراک

10119883

احتیاطی خوراک

7052667

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18436999

دوسری خوراک

17718299

احتیاطی خوراک

13708221

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

41119125

دوسری خوراک

32057550

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61978379

دوسری خوراک

53214174

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

561361918

دوسری خوراک

516099894

احتیاطی خوراک

98865720

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204041587

دوسری خوراک

197032110

احتیاطی خوراک

50044658

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127676571

دوسری خوراک

123189466

احتیاطی خوراک

48000723

احتیاطی خوراک

21,7671989

کل تعداد

2,19,2133244

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج 26,583  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.06 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002METB.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.76  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,557  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,40,68557 ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0035GWW.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,678  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0048PLO.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,37952 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.78 کروڑ سے زیادہ (89,8015488) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.07 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  1.13فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0052A59.jpg

 

**********

 

ش ح ۔س ک۔ن ا

U.No:11388

 



(Release ID: 1867603) Visitor Counter : 126