وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پارلیمنٹ میں لال بہادر شاستری جی کو خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
02 OCT 2022 4:29PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں سابق وزیر اعظم جناب لال بہادر شاستری کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا:
‘‘پی ایم @ نریندرمودی نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں لال بہادر شاستری جی کو پھول چڑھائے خراج عقیدت پیش کیا۔’’
ش ح ۔ا م۔
U:10957
(ریلیز آئی ڈی: 1864561)
وزیٹر کاؤنٹر : 140
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam