صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد217کروڑ56لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کےبچوں کو4کروڑ 9لاکھ سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست 43,994مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں4,777نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح98.72 فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح1.63فیصد ہے

Posted On: 25 SEP 2022 9:56AM by PIB Delhi

 

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد217کروڑ56  لاکھ(2,17,56,67,942)سے تجاوز کر گئی ہے۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک4کروڑ9  لاکھ  سے زیادہ (4,09,40,886)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414991

دوسری خوراک

10116876

احتیاطی خورک

6979559

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18436448

دوسری خوراک

17713627

احتیاطی خورک

13573416

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

40940886

دوسری خوراک

31531491

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61915598

دوسری خوراک

52962331

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561179893

دوسری خوراک

515390777

احتیاطی خوراک

90004699

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

204012489

دوسری خوراک

196872442

احتیاطی خوراک

46572396

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127655498

دوسری خوراک

123079807

احتیاطی خوراک

46314718

احتیاطی خوراک

20,34,44,788

میزان

2,17,56,67,942


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد43,994ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا0.10 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002YE0I.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح98.72 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں5,196مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی(عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد4,39,95,610ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003SJ8X.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن4,777نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004UWLZ.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر3,02,283کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر89 کروڑ36 لاکھ(89,36,54,428)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردستمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.63 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح1.58فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005X4AR.jpg

*****

ش ح۔ ن ر U NO:10631



(Release ID: 1862035) Visitor Counter : 82