صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

پانچ ملکوں کے سفیروں نے بھارت کی صدر جمہوریہ کو اپنی اسناد پیش کیں

Posted On: 14 SEP 2022 12:11PM by PIB Delhi

بھارت کی صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے آج(14 ستمبر2022) کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں شام عرب جمہوریہ ، چیک جمہوریہ، کانگو جمہوریہ ،نورو جمہوریہ اور مملکت سعودی عرب کے سفیروں / ہائی کمشنروں سے اسناد وصول کیں۔

جن سفیروں /ہائی کمشنروں نے اپنی اسناد پیش کیں وہ ہیں:

  1. عزت مآب ڈاکٹر بسم الخطیب ،شام عرب جمہوریہ کے سفیر
  2. عزت مآب ڈاکٹر ایلسکا زگووا ،چیک جمہوریہ کی سفیر
  3. عزت مآب جناب ریمنڈ سرگے بیل ،کانگو جمہوریہ کے سفیر
  4. عزت مآ ب محترمہ میر لین  انیم ون موسز،نورو جمہوریہ کی ہائی کمشنر
  5. عزت مآب جناب صالح  عید الحسینی ،مملکت سعودی عرب کے سفیر

***********

 

 

ش ح ۔  ع م ۔ م ش

U. No.10232


(Release ID: 1859142) Visitor Counter : 142