صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 215.67 کروڑ سے تجاوز کرگئی



اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 4.06 کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 45749 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5108 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.71 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.70 فیصد ہے

Posted On: 14 SEP 2022 9:54AM by PIB Delhi

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 215.67 کروڑ (2,15,67,06,574) سے تجاوز کرگئی ہے۔

بارہ سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.06 کروڑ (4,06,90,829) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,14,672

دوسری خوراک


1,01,12,156

احتیاطی خوراک

68,94,178

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,35,766

دوسری خوراک

1,77,08,032

احتیاطی خوراک

1,34,19,904

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

4,06,90,829

دوسری خوراک

3,09,89,333

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,18,18,801

دوسری خوراک

5,27,15,122

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

56,09,68,415

دوسری خوراک

51,45,82,753

احتیاطی خوراک

7,99,18,314

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,39,74,478

دوسری خوراک

19,66,79,928

احتیاطی خوراک

4,24,66,194

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,76,30,750

دوسری خوراک

12,29,51,451

احتیاطی خوراک

4,43,35,498

احتیاطی خوراک

18,70,34,088

کل تعداد

2,15,67,06,574

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 45,749 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.1 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0029PLQ.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.71 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,675 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,39,36,092 ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003BTCT.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,108 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004H2VK.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,55,231ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 89.02 کروڑ سے زیادہ (89,02,99,090 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.70 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 1.44 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005H2MP.jpg

 

 

***********

 

 

ش ح ۔  س ک ۔ م ش

U. No.10218



(Release ID: 1859113) Visitor Counter : 117