صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 213.72  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.04 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 52,336  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,417 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.69  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.06  فیصد ہے

Posted On: 06 SEP 2022 9:42AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 213.72 کروڑ (2,13,72,68,615) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.04 کروڑ (4,04,84,204) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,14,325

دوسری خوراک

1,01,09,049

احتیاطی خوراک

68,17,643

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,35,070

دوسری خوراک

1,77,03,207

احتیاطی خوراک

1,32,64,802

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

4,04,84,204

دوسری خوراک

3,05,22,195

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,17,35,783

دوسری خوراک

5,24,94,179

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

56,07,49,340

دوسری خوراک

51,37,48,879

احتیاطی خوراک

6,95,58,309

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,39,35,950

دوسری خوراک

19,64,80,537

احتیاطی خوراک

3,81,09,335

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,76,04,209

دوسری خوراک

12,28,16,146

احتیاطی خوراک

4,22,85,453

احتیاطی خوراک

17,00,35,542

کل تعداد

2,13,72,68,615

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج    52,336 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.12 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.69  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,032 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,38,86,496   ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,417  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,67,490 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 88.77 کروڑ سے زیادہ (88,77,46,764 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.06 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  1.20  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:9921



(Release ID: 1856998) Visitor Counter : 129