صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 212.39 کروڑ سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 4.03کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 64,667 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 7,231نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.67 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.55 فیصد ہے

Posted On: 31 AUG 2022 9:37AM by PIB Delhi

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 212.39 کروڑ (2,12,39,92,816) سے تجاوز کرگئی ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.03کروڑ (4,03,22,642) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,14,074

دوسری خوراک

1,01,06,483

احتیاطی خوراک

67,54,006

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,34,563

دوسری خوراک

1,76,98,575

احتیاطی خوراک

1,31,46,365

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

4,03,22,642

دوسری خوراک

3,02,03,121

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,16,78,588

دوسری خوراک

5,23,28,239

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

56,05,85,613

دوسری خوراک

51,30,84,139

احتیاطی خوراک

6,26,98,575

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,39,04,016

دوسری خوراک

19,63,16,182

احتیاطی خوراک

3,51,48,276

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,75,80,356

دوسری خوراک

12,27,08,638

احتیاطی خوراک

4,08,80,365

احتیاطی خوراک

15,86,27,587

کل تعداد

2,12,39,92,816

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 64,667 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.15فیصد ہے۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002GMT0.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.67فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10,828 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,38,35,852 ہے۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003QSBX.jpg

 

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,231 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004ZOHI.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر3,52,166انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر88.58کروڑ سے زیادہ (88,58,81,136) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.55فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت2.05فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005GRQC.jpg

 

***********

 

 

ش ح ۔  س ک ۔ م ش

U. No.9704


(Release ID: 1855646) Visitor Counter : 165