صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

چار ممالک کے سفراء  نے  صدر جمہوریہ ہند کو  اپنی  اسناد پیش کیں

Posted On: 26 AUG 2022 12:21PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (26 اگست 2022) کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں ایکواڈور، صومالیہ، جرمنی اور سورینام کے سفیروں سے اسناد قبول کیں۔ جنہوں نے اپنی اسناد پیش کیں وہ یہ تھے:

1.عالیجناب فرانسسکو ٹیوڈورو مالڈوناڈو گویرا، جمہوریہ ایکواڈور کے سفیر

2. عالیجناب احمد علی داہر، وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے سفیر

3. عالیجناب ڈاکٹر فلپ ایکرمین، وفاقی جمہوریہ جرمنی کے سفیر

4. عالیجناب ارونکومار ہارڈین، جمہوریہ سرینام کے سفیر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- م م- ق ر)

U-9560



(Release ID: 1854606) Visitor Counter : 155