اسٹیل کی وزارت

اسپیشلٹی اسٹیل یعنی خصوصی نوعیت کی فولاد کےلئے پیداوار سے منسلک ترغیبی اسکیم (پی ایل آئی) کے تحت درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ میں 15ستمبر 2022 تک کی توسیع کی گئی

Posted On: 18 AUG 2022 11:58AM by PIB Delhi

اسپیشلٹی اسٹیل یعنی خصوصی نوعیت کی فولاد کےلئے پیداوار سے منسلک ترغیبی اسکیم (پی ایل آئی ) کے تحت آن لائن ایپلی کیشن ونڈو  ( https://plimos.meconlimited.co.in/) پر درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ میں  15.09.2022تک کی توسیع کردی گئی ہے۔

اس میں شرکت ، اہلیت اور دیگرپیمانوں کےلئےمعیارکے بارے میں 29.07.2021 کونوٹیفائی کیا گیا ہے اوریہ پورٹل پر بھی دستیاب ہے ۔دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں سے درخواست ہے کہ وہ حتمی مدت سے کافی پہلے پورٹل پر پہلے اپنا اندراج کرائیں اور پھر درخواست دیں۔

**********

 

 

ش ح ۔ع م۔ف ر

U.No:9279



(Release ID: 1852802) Visitor Counter : 127