وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 17 AUG 2022 5:33PM by PIB Delhi

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ جناب ایم کے اسٹالن نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ، تھیرو @mkstalin نے وزیر اعظم سے ملاقات کی‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9259


(ریلیز آئی ڈی: 1852663) وزیٹر کاؤنٹر : 159