وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے اوندی ویرن پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کے لیے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو کا شکریہ ادا کیا

Posted On: 16 AUG 2022 4:56PM by PIB Delhi

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے آج مجاہد آزادی اوندی ویرن کے لیے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کی اجازت دینے کے لیے مرکزی وزیر مواصلات جناب اشونی ویشنو کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیر موصوف نے ٹوئیٹ کے ذریعہ یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ 20 اگست کو تمل ناڈو کے ترونیل ویلی میں یہ ڈاک ٹکٹ جاری کیا جائے گا۔

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9206


(Release ID: 1852354) Visitor Counter : 151