صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 208 کروڑ 25 لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 3  کروڑ  97  لاکھ  سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست  1,17,508مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 14,917نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.54   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 4.65 فیصد ہے

Posted On: 15 AUG 2022 9:18AM by PIB Delhi

 

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  208کروڑ 25  لاکھ  (2,08,25,13,831) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,76,48,331 سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3  کروڑ  97   لاکھ  سے زیادہ  (3,97,71,556)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10413076

دوسری خوراک

10098838

احتیاطی خورک

6559987

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18432908

دوسری خوراک

17685099

احتیاطی خورک

12744520

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

39771556

دوسری خوراک

29164297

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61472371

دوسری خوراک

51771173

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

560058387

دوسری خوراک

511048722

احتیاطی خوراک

41723906

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203799391

دوسری خوراک

195823625

احتیاطی خوراک

25399575

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127515798

دوسری خوراک

122391541

احتیاطی خوراک

36639061

احتیاطی خوراک

12,30,67,049

میزان

2,08,25,13,831


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,17,508 ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا  0.27   فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002FRTZ.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.54  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 14,238مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد  4,36,23,804 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003M1GM.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 14,917 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004TB49.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 1,98,271  کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 88 کروڑ 04  لاکھ (88,04,80,374)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 4.65 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  7.52  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00598CV.jpg

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:9161



(Release ID: 1851951) Visitor Counter : 96