صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 206 کروڑ 88 لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 3  کروڑ  95  لاکھ  سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست  1,31,807مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 12,751نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.51   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 4.69 فیصد ہے

Posted On: 09 AUG 2022 9:21AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  206کروڑ 88  لاکھ  (2,06,88,49,775) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,74,59,679 سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3  کروڑ  95   لاکھ  سے زیادہ  (3,95,81,306)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:         

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10412739

دوسری خوراک

10096247

احتیاطی خورک

6482489

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18432175

دوسری خوراک

17680866

احتیاطی خورک

12596212

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

39581306

دوسری خوراک

28816863

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61385582

دوسری خوراک

51564142

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559887543

دوسری خوراک

510317252

احتیاطی خوراک

35105420

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203761918

دوسری خوراک

195654217

احتیاطی خوراک

22077781

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127490906

دوسری خوراک

122278479

احتیاطی خوراک

35227638

احتیاطی خوراک

11,14,89,540

میزان

2,06,88,49,775


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,31,807 ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا  0.31   فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0024O8S.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.51  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 16,412 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,35,16,071 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0030S23.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 12,751 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0045HYP.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 3,63,855  کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 87 کروڑ 85  لاکھ (87,85,52,017)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 4.69 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  3.50  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0055SRW.jpg

*****

 

ش ح۔ ن ر (09.08.2022)

U NO:8917



(Release ID: 1850228) Visitor Counter : 90