وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے 2022 کے نائب صدرجمہوریہ کے انتخاب کے لیے اپنا ووٹ ڈالا

Posted On: 06 AUG 2022 12:22PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2022 کے نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کے لیے اپنا ووٹ ڈالا۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’میں نے 2022 کے نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کے لیے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے‘‘۔

*****

U.No.8771

(ش ح - اع - ر ا)   


(Release ID: 1849080) Visitor Counter : 155