وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم کی  دولت مشترکہ کھیلوں، 2022 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ویٹ لفٹر وکاس ٹھاکر کو مبارکباد

Posted On: 02 AUG 2022 10:17PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں ،2022 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ویٹ لفٹر وکاس ٹھاکر کو مبارکباددی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘دولت مشترکہ کھیلوں ، سی ڈبلیو جی میں مزید ناموری ،ا س مرتبہ وکاس ٹھاکر کی وجہ سے ہوئی ہے  ، جنہوں نے ویٹ لفٹنگ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ان کی اس کامیابی سے خوشی ہوئی ہے ۔کھیلو ں کے تئیں ان کی لگن قابل ستائش ہے ۔ ان کی آنے والی کوششوں  کے لئے بہترین خواہشات پیش کرتا ہوں ۔’’

************

 

ش ح۔ش ح ۔رم

U-8577


(Release ID: 1847745) Visitor Counter : 117