امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

امور داخلہ اور امدادباہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے شہریوں  پر زور دیا ہے کہ و ہ  اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس  کے ڈی پی  پرترنگا لگائیں


آزادی کا امرت مہوتسو کا جشن منانے کے لئے وزیر اعظم  کی ولولہ انگیز اپیل پر جناب امت شاہ نے  اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈی پی پرترنگا لگایا

تمام لوگوں  پر زوردیا کہ وہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ڈی پی پر تصویر بدل کرترنگا لگائیں اورقومی پرچم کے تئیں اپنی محبت اور احترام کا اظہار کریں

Posted On: 02 AUG 2022 1:25PM by PIB Delhi

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے تمام شہریوں پر زوردیا ہے کہ وہ  اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی  ڈی پی  کو  تبدیل کریں ۔ جناب امت شاہ نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ آزادی کا امرت مہوتسو کا مشن منانے کی خاطر وزیر اعظم نریندر مودی جی کی ولولہ انگیز اپیل پر  اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈی پی تبدیل کرکے اس پر ترنگا لگایا ہے۔

جناب امت شاہ نے کہا کہ میں سبھی  پر زور دیتا ہوں کہ وہ  اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ڈی پی  کی تصویر کو  بدل کر اس پر ترنگا لگائیں اور قومی پرچم کے تئیں  اپنی محبت اور احترام کا اظہار کریں۔

 

*************

ش ح۔و ا ۔رم

(02-08-2022)

U-8534

 


(Release ID: 1847357) Visitor Counter : 209