صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 203.94 کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 3.89  کروڑ   سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست  1,43,384 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 20,408 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.48   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 4.92 فیصد ہے

Posted On: 30 JUL 2022 9:18AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  203.94کروڑ  (2,03,94,33,480) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,69,93,794  سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3.89 کروڑ سے زیادہ  (3,89,53,795)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,11,639

دوسری خوراک

1,00,89,866

احتیاطی خورک

62,98,690

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,30,481

دوسری خوراک

1,76,70,630

احتیاطی خورک

1,21,62,493

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,89,53,795

دوسری خوراک

2,78,17,060

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

6,11,66,990

دوسری خوراک

5,10,10,209

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,94,97,234

دوسری خوراک

50,86,57,147

احتیاطی خوراک

2,18,22,193

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,36,82,402

دوسری خوراک

19,52,47,426

احتیاطی خوراک

1,48,07,569

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,74,37,886

دوسری خوراک

12,20,14,993

احتیاطی خوراک

3,22,54,777

احتیاطی خوراک

8,73,45,722

میزان

2,03,94,33,480

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,43,384 ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا  0.33   فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002UK4O.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.48  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 20,958 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد  4,33,30,442 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003HM7R.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 20,408 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004JXDL.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 4,04,399   کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 87.48 کروڑ (87,48,11,197)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 4.92 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  5.05  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005NIE1.jpg

*****

ش ح۔ ن ر (30.07.2022)

U NO:8403



(Release ID: 1846421) Visitor Counter : 112