ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت نے پانچ نئے رامسر مقامات نامزد کئے ہیں

प्रविष्टि तिथि: 26 JUL 2022 11:59AM by PIB Delhi

بھارت  نے بین الاقوامی اہمیت کے حامل پانچ نئے ویٹ لینڈس یعنی دلدلی مقامات  کو نامزد کیاہے ۔ ان میں سے تین ویٹ لینڈس تمل ناڈو میں (کاری کیلی برڈ سینکچری ، پلی کارانی مارش ریزروجنگل اورپیچاورم مینگرو) ایک میزورم میں ( پالا ویٹ لینڈ ) اور ایک ویٹ لینڈ (سکھیا ساگر ) مدھیہ پردیش میں واقع ہے ۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں نامزد رامسرمقامات یعنی ویٹ لینڈ س کی تعداد 49 بڑھ کر 54ہوگئی ہے ۔

 

**********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -8148


(रिलीज़ आईडी: 1844885) आगंतुक पटल : 281
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Bengali , Punjabi , Tamil , Malayalam