وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے، بارہ بنکی میں پوروانچل ایکسپریس وے پر ایک سڑک حادثے میں ہونے والی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 25 JUL 2022 1:38PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بارہ بنکی میں پوروانچل  ایکسپریس وے پر ایک سڑک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے  زخمیوں کے جلد شفایاب ہونے کے لئے  دعا کی اور  کہا کہ  مقامی انتظامیہ  ہر ممکن  مدد فراہم کر راہی ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ؛

‘‘بارہ بنکی میں پوروانچل ایکسپریس وے پر ہونے والا حادثہ  بہت افسوسناک ہے۔ اس میں جن لوگوں نے اپنوں کو کھویا ہے، ان کے لئے میں گہرے رنج وغم کا اظہار کرتا ہوں۔ اس کے ساتھ ہی  تمام زخمیوں کے جلد  صحت یاب ہونے کی خواہش کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت کی دیکھ ریکھ میں مقامی انتظامیہ ہر ممکن  مدد کے  کام میں لگی ہوئی ہے۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح- ا  گ- ق ر)

U-8088


(Release ID: 1844580)