وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ ہمارے مجاہدینِ آزادی کے لئے اپنا خراجِ عقیدت کا اظہار ڈجیٹل جیوت پر کریں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 JUL 2022 1:49PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ہمارے مجاہدینِ آزادی کے لئے اپنے خراجِ عقیدت کا اظہار ڈجیٹل جیوت پر کریں اور آزادی کے امرت مہوتسو کو مضبوط کریں ۔
وزیر اعظم نے سلسلہ وار ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ؛
’’ ہماری جدو جہد آزادی کے ہیرو کے لئے خصوصی خراجِ عقیدت !
ڈجیٹل جیوت ٹیکنا لوجی کا استعمال کرتی ہے اور آپ کو اس قابل کرتی ہے کہ آپ ، ہمارے مجاہدینِ آزادی کے لئے پُر خلوص ممنونیت کا پیغام شیئر کر سکیں ۔ ‘‘
’’ دلّی کے سینٹرل پارک میں ایک اسکائی بیم لائٹ نصب کی گئی ہے ۔ ہر ایک ادا کیا گیا خراجِ عقیدت ، اِس ڈجیٹل جیوت کی روشنی میں اضافہ کرے گا ۔ اس منفرد کوشش میں شرکت کریں اور آزادی کے امرت مہوتسو کو مضبوط کریں ۔ ‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔
( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا )
U. No. 8011
(ریلیز آئی ڈی: 1844215)
وزیٹر کاؤنٹر : 142
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam