وزیراعظم کا دفتر

مدھیہ پردیش، منی پور اور مغربی بنگال کے گورنروں نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 16 JUL 2022 5:54PM by PIB Delhi

مدھیہ پردیش، منی پور، مغربی بنگال اور ہماچل پردیش کے گورنروں نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 16 JUL 2022 5:54PM by PIB Delhi

مدھیہ پردیش کے گورنر جناب منگو بھائی پٹیل، منی پور کے گورنر جناب لا گنیشن، مغربی بنگال کے گورنر جناب جگدیپ دھنکر اور ہماچل پردیش کے گورنر جناب راجندر وشوناتھ آرلیکر نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

 

**************

ش ح۔ ف ش ع-م ف   

16-07-2022

U: 7653



(Release ID: 1842040) Visitor Counter : 133