صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 اپ ڈیٹ

Posted On: 12 JUL 2022 9:08AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 199 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکےہیں۔

بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد 131043 ہے۔

زیرعلاج معاملوں کی شرح 0.30 فیصد ہے۔

صحت یاب ہونے کی حالیہ شرح 98.50 فیصدہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13265 افراد صحت یاب ہوئے ، اب تک صحت یاب ہوئے کُل لوگوں کی تعداد 42996427 ہے۔

پچھلے 24 گھنٹے میں 13615 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

زیرعلاج معاملوں کی یومیہ شرح (3.23) فیصد ہے۔

زیر علاج معاملوں کی ہفتہ وار شرح (4.24)فیصدہے۔

اب تک 86.73 کروڑجانچ کی جاچکی ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوںمیں 421292 جانچ کی گئیں۔

 

***********

ش ح ۔ س ب ۔ م ش

U. No.7462



(Release ID: 1840868) Visitor Counter : 110