صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 اپ ڈیٹ
Posted On:
11 JUL 2022 9:07AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 198.88 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکےہیں۔
بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد 130713 ہے۔
زیرعلاج معاملوں کی شرح 0.30 فیصد ہے۔
صحت یاب ہونے کی حالیہ شرح 98.50 فیصدہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14629 افراد صحت یاب ہوئے ، اب تک صحت یاب ہوئے کُل لوگوں کی تعداد 42983162 ہے۔
پچھلے 24 گھنٹے میں 16678 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
زیرعلاج معاملوں کی یومیہ شرح 5.99 فیصد ہے۔
زیر علاج معاملوں کی ہفتہ وار شرح 4.18 فیصدہے۔
اب تک 86.68 کروڑجانچ کی جاچکی ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوںمیں 78266 جانچ کی گئیں۔
*************
ش ح۔ا م۔رم
(11-07-2022)
U-7427
(Release ID: 1840708)
Visitor Counter : 140