صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 10 JUL 2022 9:15AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک198.76 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں28,690مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.30 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.50 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران14,553مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,29,68,533 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں18,257نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (4.22فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (4.08 فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک86.66کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں4,32,777 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن1

U NO:7422

 



(Release ID: 1840598) Visitor Counter : 112