صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 06 JUL 2022 9:56AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 198.20  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد1,15,212ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.26 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.53 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران15,394 ,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,29,07,327 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران16,159نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((3.56 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (3.48) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 86.49 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,54,465ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ب ۔ ر ض

U. No.7269



(Release ID: 1839470) Visitor Counter : 106