صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 04 JUL 2022 11:22AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 197.98  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد1,13,864ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.26 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.53فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران13,958,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,28,79,477ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران16,135نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((4.85 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (3.74) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 86.39 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,32,978ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ج ق ۔ ر ض

U. No.7189



(Release ID: 1839022) Visitor Counter : 121