صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
02 JUL 2022 9:36AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 197.94 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,09,568 ہے
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.25 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.54 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14,684 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,28,51,590
ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 17,092 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (4.14 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (3.56 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک 86.32 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,12,570 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن
U NO:7148
(Release ID: 1838767)
Visitor Counter : 137