وزیراعظم کا دفتر
سی اے ڈے کے موقع پر وزیراعظم نے تمام چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس کے تئیں اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا
Posted On:
01 JUL 2022 9:46AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سی اے ڈے کےموقع پر تمام چارٹرڈ اکاؤنٹینٹس کے تئیں اپنی نیک خواہشات کااظہار کیا۔
جناب مودی نے ایک ویڈیو بھی جاری کیا ہے جس میں انہوں نے معیشت کے شعبہ میں چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ کی اہمیت پر اپنے خیالات کااظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا۔
’’ ہمارے ملک کی معیشت میں ا یک چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ کا بہت اہم رول ہے۔سی اے ڈے کے موقع پر تمام چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ کے تیئں اپنی نیک خواہشات کااظہار کرتا ہوں،میں امید کرتاہوں کہ وہ معیشت میں شفافیت اورمزیدبہتری لانے کے لئے اپنی سخت محنت جاری رکھیں گے‘‘۔
*************
ش ح ۔ج ق۔ رض
U. No.7101
(Release ID: 1838438)
Visitor Counter : 157
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam