صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 197.31  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.64کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 96,700  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 11,793 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.57  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.36  فیصد ہے

Posted On: 28 JUN 2022 9:34AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 197.31 کروڑ (1,97,31,43,196) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,56,30,111 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.64کروڑ (3,64,58,204) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,08,799

دوسری خوراک

1,00,62,793

احتیاطی خوراک

56,54,058

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,23,438

دوسری خوراک

1,76,22,829

احتیاطی خوراک

1,00,88,287

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,64,58,204

دوسری خوراک

2,29,25,965

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,03,58, 595

دوسری خوراک

4,85,54,875

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

55,81,70,414

دوسری خوراک

50,06,89,143

احتیاطی خوراک

27,62,110

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,34,33,447

دوسری خوراک

19,32,99,418

احتیاطی خوراک

24,74,671

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,72,42,917

دوسری خوراک

12,07,21,650

احتیاطی خوراک

2,37,91,583

احتیاطی خوراک

4,47,70,709

کل تعداد

1,97,31,43,196

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   96,700  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.22فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.57 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,486 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,27,97,092  ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11,793  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,73,717  انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر86.14 کروڑ سے زیادہ (86,14,89,400) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.36 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 2.49فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

 

 

ش ح ۔س ب۔ف ر

U.No:6962
​​​​​​​



(Release ID: 1837447) Visitor Counter : 119