وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے اتر پردیش کے پیلی بھیت میں سڑک حادثے میں ہونے والی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 23 JUN 2022 4:25PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیلی بھیت میں سڑک حادثے میں ہونے والی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی تمنا کی۔

 

وزیر اعظم کے دفتر نے ایک ٹویٹ میں کہا:

 

”اتر پردیش کے پیلی بھیت میں ہونے والا سڑک حادثہ دل دہلا دینے والا ہے۔ میں ان لوگوں کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جنہوں نے اس میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ ساتھ ہی تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی تمنا کرتا ہوں: وزیر اعظم @narendramodi

 

******

ش ح۔ ف ش ع-م ف   

U: 6831



(Release ID: 1836537) Visitor Counter : 117