صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 23 JUN 2022 9:01AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 196.62 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد83,990ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.19فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.6 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10,972مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,27,36,027ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران13,313 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.03 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (2.81) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 85.94کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,56,410ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.6803

 



(Release ID: 1836396) Visitor Counter : 102