وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

اترپردیش کے ہمیر پور میں سڑک حادثے میں اتلاف جان پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت

Posted On: 22 JUN 2022 9:42PM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے ضلع ہمیر پور میں ایک سڑک حادثے میں اتلاف جان پر  گہرے صدمے کا اظہار کیاہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی تیزی سے شفایابی کی خواہش بھی ظاہر کی۔

 

وزیراعظم کے دفتر سے ٹوئیٹ کیا گیا ہے،

‘‘ اترپردیش کے ہمیر پور میں  رونما حادثہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ اِس میں جان گنوانے والوں کے لواحقین کے تئیں میں گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ ساتھ ہی زخمیوں کی جلد شفایابی کے لئے دعا گو ہوں۔ ریاستی حکومت اور مقامی انتظامیہ زخمیوں کی ہر ممکن مدد کر رہی ہے: PM @narendramodi’’

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا

 


(Release ID: 1836395) Visitor Counter : 160