صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 22 JUN 2022 9:31AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 196.45 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد81,687ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.19فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.60 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,862مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,27,25,055ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران12,249 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((3.94 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (2.90) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 85.88کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,10,623ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.6759

 



(Release ID: 1836133) Visitor Counter : 98