صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 18 JUN 2022 9:38AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 196  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 68,108 ہے

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.16  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.63  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  8,148   مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,26,90,845

  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 13,216 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (2.73 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (2.47  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 85.73 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,84,924    ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن 

U NO:6514



(Release ID: 1834960) Visitor Counter : 113