صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 16 JUN 2022 9:33AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 195.67 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد58,215ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.13فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.65 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,624مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,26,74,712ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران12,213 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.35 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (2.38) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 85.63کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,19,419ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.6539



(Release ID: 1834429) Visitor Counter : 129