وزیراعظم کا دفتر

یوگ کی خوبصورتی اس کی سادگی میں پنہاں ہے: وزیر اعظم

Posted On: 15 JUN 2022 4:29PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ یوگ کی خوبصورتی اس کی سادگی میں پنہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوگ گھر کے علاوہ ، کام کاج کے وقفہ کے دوران  یا کچھ لوگوں کے ساتھ مل کر کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یوگ کے لیے ایک چٹائی اور خالی جگہ درکار ہوتی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’یوگ کی خوبصورتی اس کی سادگی میں پنہاں ہے۔ آپ کو یوگ کے لیے بس ایک چٹائی  اور خالی جگہ درکار ہوتی ہے۔

یوگ کو گھر کے علاوہ آپ کام کاج کے وقفہ کے دوران یا پھر کچھ لوگوں کے ساتھ مل کر بھی کر سکتے ہیں۔

مجھے امید ہے کہ آپ اس کی باقاعدگی کے ساتھ مشق کریں گے۔۔۔۔‘‘

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:6523



(Release ID: 1834283) Visitor Counter : 113