وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

یوگ   -  گیان ، کرم اوربھکتی کاایک مکمل مرقع ہے : وزیراعظم  

Posted On: 14 JUN 2022 11:16AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ یوگ -  گیان ، کرم اوربھکتی کا ایک مکمل مرقع ہے ۔ انھوں نے یہ بھی کہاکہ اس تیز رفتار دنیامیں ،یوگ ازحد سکون و طمانیت فراہم کرتاہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘یوگ  -  گیان ، کرم اوربھکتی  کا ایک مکمل مرقع ہے۔ اس تیز رفتار دنیا میں یہ ازحد سکون و طمانیت فراہم کرتاہے ۔’’

**********

 

)ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

u-6461


(Release ID: 1833724) Visitor Counter : 178