صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 14 JUN 2022 9:01AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 195.35  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد 50,548 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.12 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.67 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,035 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,26,01,370 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران6,594 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.05 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (2.32) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 85.54کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,21,873 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ب۔ ر‍‌ض

U. No.6451

 



(Release ID: 1833697) Visitor Counter : 136