وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے جناب پرکا ش سنگھ بادل کی اچھی صحت اور جلد صحتیابی کے لئے دعا کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
12 JUN 2022 11:45PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سینئر لیڈر جناب پرکاش سنگھ بادل کی اچھی صحت اور جلد صحت یابی کی خواہش کی ہے۔
وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا:’’شری پرکاش سنگھ بادل جی کی اچھی صحت اور جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں۔‘‘
*****************
ش ح۔ ش ت ۔ ج
UNO-6412
(ریلیز آئی ڈی: 1833424)
وزیٹر کاؤنٹر : 178
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam