صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 09 JUN 2022 9:02AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 194.59 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد32,498ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.08فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.71 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,591مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,26,40,301ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران7,240 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.13 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (1.31) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 85.38کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,40,615ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

 

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.6272


(Release ID: 1832461) Visitor Counter : 129