وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

 وزیراعظم کو اتراکھنڈ میں بس حادثے پربہت صدمہ ہواہے


انھوں نے پی ایم این آرایف سے نقد امداد کا اعلان کیا

Posted On: 05 JUN 2022 9:23PM by PIB Delhi

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے اتراکھنڈ میں ایک افسوسناک بس حادثے میں ہوئی اموات پررنج وغم کا اظہارکیاہے۔ وزیر اعطم نے اس بس حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کے لئے وزیراعظم کے قومی  راحتی فنڈ پی ایم این آرایف سے دو –دولاکھ روپے اورزخمیوں کے لئے 50-50ہزارروپے کی امداد کااعلان کیاہے ۔

وزیراعظم کے دفترنے ٹوئیٹ کیا ؛

 

‘‘وزیراعظم نے اتراکھنڈ میں بس حادثے میں مرنے والوں کے نزدیکی رشتے داروں  کے لئے پی ایم این آرایف سے دو –دو لاکھ روپے کی نقد امداد کااعلان کیاہے ، جب کہ زخمیوں کو 50-50ہزارروپے دیئے جائیں گے ۔’’

**********

)ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

u-6144


(Release ID: 1831430) Visitor Counter : 131