صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 194.12  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.44کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 25,782  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,518 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.73  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.91  فیصد ہے

Posted On: 06 JUN 2022 9:35AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کیعبوری   رپورٹوں کے مطابق 194.12 کروڑ (1,94,12,87,000) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,46,63,629سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.44کروڑ (3,44,48,902) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,07,267

دوسری خوراک

1,00,43,570

احتیاطی خوراک

52,99,448

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,19,783

دوسری خوراک

1,75,89,900

احتیاطی خوراک

89,24,143

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,44,48,902

دوسری خوراک

1,76,98,344

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,96,13,584

دوسری خوراک

4,62,41,177

 

18سے44برسکیعمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

55,73,35,343

دوسری خوراک

49,18,60,137

احتیاطی خوراک

11,21,453

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,32,82,933

دوسری خوراک

19,12,56,269

احتیاطی خوراک

15,56,238

60 سال سے زیادہعمرکےافراد

پہلی خوراک

12,71,16,130

دوسری خوراک

11,93,10,756

احتیاطی خوراک

1,97,61,623

احتیاطی خوراک

3,66,62,905

کل تعداد

1,94,12,87,000

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  25,782  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.06فیصد ہے۔

1.jpg

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,363 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,26,22,757 ہے۔

2.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,518 نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

3.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,78,059  انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر85.29کروڑ سے زیادہ (85,29,01,546) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.91 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 1.62 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

4.jpg

**********

 

ش ح ۔س ک۔ر ض

U.No:6143



(Release ID: 1831421) Visitor Counter : 108