صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 193.83  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.42 کروڑ  سے زائد پہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 21,177  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,041 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.74  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.73  فیصد ہے

Posted On: 03 JUN 2022 9:17AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 193.83 کروڑ (1,93,83,72,365) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,46,63,629سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  3.42 کروڑ (3,42,27,853 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام  10 اپریل  2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,07,176

دوسری خوراک

1,00,42,015

احتیاطی خوراک

52,68,465

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,19,549

دوسری خوراک

1,75,87,615

احتیاطی خوراک

88,41,461

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,42,27,853

دوسری خوراک

1,71,57,137

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,95,51,915

دوسری خوراک

4,60,19,813

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,72,61,695

دوسری خوراک

49,10,62,169

احتیاطی خوراک

9,75,368

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,32,70,633

دوسری خوراک

19,10,81,619

احتیاطی خوراک

14,71,297

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,71,05,294

دوسری خوراک

11,91,93,349

احتیاطی خوراک

1,94,27,942

احتیاطی خوراک

3,59,84,533

کل تعداد

1,93,83,72,365

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   21,177   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.05   فیصد ہے۔

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,363   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,26,22,757   ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,041  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,25,379   یسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 85.17 کروڑ سے زیادہ (85,17,63,974) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.73  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.95 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ک۔ر ض

U.No:6051


(Release ID: 1830693) Visitor Counter : 172