صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
02 JUN 2022 9:11AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 193.70 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست فعال معاملوں کی تعداد 19,509 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.05 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.74 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,584 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,26,20,394 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 3,712 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.84 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.67) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 85.13 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,41,989ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔س ک۔ رض
U. No.6006
(Release ID: 1830349)
Visitor Counter : 127