یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

سول سروسز امتحان، 2021 کا حتمی نتیجہ

Posted On: 30 MAY 2022 2:40PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ جنوری، 2022 میں منعقدہ سول سروسز امتحان، 2021 کے تحریری حصے اور اپریل-مئی، 2022 میں منعقد ہونے والے پرسنالٹی ٹیسٹ کے لیے انٹرویو کی بنیاد پر، میرٹ کے لحاظ سے، ان امیدواروں کی فہرست نیچے دی گئی ہے، جن کی درج ذیل کے لیے تقرری کی سفارش کی گئی ہے:

 

انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس؛

انڈین فارن سروس؛

انڈین پولیس سروس؛ اور

سینٹرل سروسز، گروپ ’اے‘ اور گروپ ’بی‘۔

2. مجموعی طور پر 685 امیدواروں کی تقرری کے لیے سفارش کی گئی ہے، جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

عام

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کُل

244

07 بنچ مارک معذوری-1 والے،

04 بنچ مارک معذوری-2 والے،

08 بنچ مارک معذوری 3 اور

02 بنچ مارک معذوری-5 والے سمیت)

73

صفر بنچ مارک معذوری -1 والے، صفر بنچ مارک معذوری -2 والے،

صفر بنچ مارک معذوری -3 والے اور صفر بنچ مارک معذوری -5 والے افراد سمیت)

203

(صفر بنچ مارک معذوری -1 والے،01 بنچ مارک معذوری -2 والے،

صفر بنچ مارک معذوری -3 والے اور 02 بنچ مارک معذوری -5 والے افراد سمیت)

105

(صفر بنچ مارک معذوری -1 والے، صفر بنچ مارک معذوری -2 والے،

صفر بنچ مارک معذوری -3 والے اور

01 بنچ مارک معذوری -5 والے افراد سمیت)

60

(صفر بنچ مارک معذوری -1 والے، صفر بنچ مارک معذوری -2 والے، صفر بنچ مارک معذوری -3 والے اور صفر بنچ مارک معذوری -5 والے افراد سمیت)

685

(07 بنچ مارک معذوری -1 والے، 05 بنچ مارک معذوری -2 والے،

08 بنچ مارک معذوری -3 والے اور 05 بنچ مارک معذوری -5 والے افراد سمیت)

 

3. سول سروسز ایگزامینیشن رولز، 2021 کے قاعدہ 20(4) اور (5) کے مطابق، کمیشن نے امیدواروں کی ایک مربوط ریزرو فہرست حسب ذیل تیار کی ہے:

 

عام

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کُل

63

20

36

07

صفر

126

 

4. مختلف سروسز میں تقرری دستیاب آسامیوں کی تعداد کے مطابق کی جائے گی جس میں امتحان کے قواعد میں موجود دفعات پر مناسب غور کیا جائے گا۔ حکومت کی طرف سے پُر کی جانے والی اسامیوں کی تعداد درج ذیل ہے:

 

سروسز

عام

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کُل

آئی اے ایس

72

18

49

27

14

180

آئی ایف ایس

14

04

10

06

03

37

آئی پی ایس

83

20

51

26

20

200

سنٹرل سروسز گروپ ’اے‘

103

23

68

31

17

242

گروپ ’بی‘ سروسز

36

08

25

15

06

90

کُل

308

73

203

105

60

749

 

5. درج ذیل رول نمبروں کے ساتھ 80 تجویز کردہ امیدواروں کی امیدواری عارضی ہے:

 

0121923

0219163

0306666

0310144

0310765

0311525

0312516

0319716

0324774

0401098

0507573

0800531

0803011

0804246

0804543

0807702

0809795

0821045

0821487

0821839

0824012

0826342

0832246

0832947

0845394

0846100

0846554

0847240

0853453

0855930

0857918

0859706

0861961

0878937

0886069

0886717

0886729

1005179

1010295

1011485

1025782

1036940

1041582

1046796

1046953

1102207

1103382

1111749

1139841

1209936

1222971

1224948

1408215

1515621

1800124

3400654

3527572

3538685

3600528

4107347

5100752

5104616

5610287

5812606

5914236

6204937

6206389

6208279

6301190

6301399

6303875

6303929

6310991

6311454

6312383

6500901

6616555

6617205

6630017

6903598

 

 

 

 

 

6. 01 امیدوار کا نتیجہ روک دیا گیا ہے۔

7. UPSC کے کیمپس میں ایگزامینیشن ہال کے قریب ایک ”سہولت کاؤنٹر“ ہے۔ امیدوار اپنے امتحانات/ بھرتیوں سے متعلق کوئی بھی معلومات/ وضاحت کام کے دنوں میں 10:00 سے 17:00 بجے کے درمیان ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 23385271/23381125/23098543 پر حاصل کر سکتے ہیں۔ نتیجہ یو پی ایس سی کی ویب سائٹ یعنی http//www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ نتائج کے اعلان کی تاریخ سے 15 دن کے اندر نمبر ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے۔

نتائج کے لیے یہاں کلک کریں:

 

 

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع-م ف

U: 5896


(Release ID: 1829620) Visitor Counter : 191