وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ویر ساورکر کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 28 MAY 2022 8:55AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویر ساورکر کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا؛

’’ماں بھارتی کے جفاکش بیٹے ویر ساورکر کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت‘‘۔

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:5822


(ریلیز آئی ڈی: 1828934) وزیٹر کاؤنٹر : 162