وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ڈاکٹر مانک ساہا کو تریپورہ کے وزیر اعلیٰ کے عہدہ کا  حلف لینے پر مبارکباد دی

Posted On: 15 MAY 2022 2:04PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  15/مئی 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر مانک ساہا کو تریپورہ کے وزیر اعلیٰ کے عہدہ کا  حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا ہے:

’’جناب ڈاکٹر مانک ساہا  کو تریپورہ کے وزیر اعلیٰ کے عہدہ کا   حلف لینے پر مبارکباد۔ ایک نتیجہ خیز مدت  کار کے لیے انہیں نیک خواہشات۔ مجھے یقین ہے کہ وہ 2018 میں شروع ہوئے تریپورہ کی ترقی کے سفر میں  مزید جوش و خروش پیدا کریں گے ۔‘‘

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.5389

 


(Release ID: 1825523)