صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد191.32کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو3.17کروڑ   سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست 17,692 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں2,487نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح98.74  فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح0.62فیصد ہے

Posted On: 15 MAY 2022 9:37AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد191.32کروڑ(1,91,32,94,864)سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک بھر میں2,39,40,502سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک3.17 کروڑ سے زیادہ (3,17,42,189)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,06,138

دوسری خوراک

1,00,29,513

احتیاطی خورک

50,23,857

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,17,603

دوسری خوراک

1,75,65,055

احتیاطی خورک

81,69,644

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,17,42,189

دوسری خوراک

1,20,98,191

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

5,89,67,941

دوسری خوراک

4,39,91,575

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,65,83,062

دوسری خوراک

48,46,70,686

احتیاطی خوراک

4,07,396

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,31,39,557

دوسری خوراک

18,96,13,860

احتیاطی خوراک

9,93,324

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,70,12,594

دوسری خوراک

11,81,88,033

احتیاطی خوراک

1,62,74,646

احتیاطی خوراک

3,08,68,867

میزان

1,91,32,94,864

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد17,692ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا0.04 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0012NIA.jpg

نتیجتاً­­­­­­ شفایابی کی شرح98.74 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں2,878مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی(عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد4,25,79,693ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002YDI3.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن2,487 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0036E8P.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر4,05,156کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر84.38 کروڑ(84,38,36,914)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردستمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست0.62 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح0.61فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004TLCU.jpg

 

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO:5383



(Release ID: 1825479) Visitor Counter : 98